Chocolate Dipped Ginger Snap Recipe in Urdu

Chocolate Dipped Ginger Snap Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chocolate Dipped Ginger Snap Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chocolate Dipped Ginger Snap Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:04 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

1832

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Fiza Khan from
چاکلیٹ ڈپڈ جنجر اسنیپز (INGREDIENTS)
  1. مکھن ۔۔ 50 گرام
  2. براؤن شوگر ۔۔ 4/1 کپ
  3. گولڈن سیرپ ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  4. میدہ ۔۔ 4/1 کپ
  5. سوکھی ادرک پاؤڈر ۔۔ دو چائے کے چمچے
  6. پگھلی چاکیلٹ ۔۔ 100 فرام
METHOD
  • مکھن، چینی اور گولڈن سیرپ کع ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کہ چیچنی پوری طرح سے حل ہوجائے۔ چولہے سے ہٹا کر میدہ اور ادرک پاؤڈر ملا دیں۔ اب میکسچر سے ایک چائے کا چمچہ بیکنگ ٹرے میں ڈال دیں۔ پھر اسے سپریڈ ہونے کی جگہ چھوڑ دیں۔ 180 دیگری پر پانچ منٹ کے لیے بیک کر کے تیس سیکنڈ کے لیے بیکنگ ٹرے میں چھورڑ دیں۔ اب احتیاط کے ساتھ ٹرے سے ہٹا کر لکڑی کے چمچے پر گول یا سیلینڈر کی شکل میں رول کر دیں۔جب ٹھنڈا اور کرسپی ہوجائے تو بہت آرام سے چمچہ نکال دیں۔ پوری طرح سے ٹھنڈا کر کے جنجر اسنیپز کے دونوں سائیڈ کو پگھلی چاکلیٹ میں ڈپ کرتے جائے۔ گریس پروف پیپر پر رکھ کے سیٹ ہونے دیں اور اسے ٹھنڈا کر کے پیش کریں۔
Reviews & Discussions