Chocolate Halwa Recipe in Urdu

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits your taste buds. Serve it to your family and friends.

5555
2989 Views
Submited by Humaira Tariq from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

کھویا ۔۔ 250 گرام
 دودھ ۔۔۔ ایک اور آدھا کپ
 پسا کھوپرا ۔۔ ایک کپ
 چینی ۔۔۔ 4/3 کپ
 کوکو اپاؤڈر ۔۔ دو کھانے کے چمچے
 الائچی پاؤڈر ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
 بادام ۔۔ آدھا کپ( بلانچ اور سلائس کئے ہوئے)

METHOD ترکیب

ایک پین میں کھویا، دودھ، چینی اور کوکو ڈال کراتنا پکائیں کہ مکسچر گاڑھا ہو کے سائیڈز چھوڑ دیں۔ اس میں تیس منٹ لگیں گے۔ اب چولہے سے ہٹا کر کھوپرا اور الائچی پاؤڈر شامل کردیں۔ گریس پروف ٹرے یا ٹن میں ڈال کر اوپر سے کٹے ہوئے بادام ڈال کر ہلکا سا پریس کردیں۔ فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کردیں۔ اسکوائر یا ڈائمنڈ کی شکل میں کاٹ کر ٹھنڈا سرو کریں۔

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Chocolate Halwa Recipe in Urdu

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB