Croquetas Recipe in Urdu

Croquetas Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Croquetas Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Croquetas Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

15600

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

muneeba from
کروکٹس (INGREDIENTS)
  1. مرغی (ابلی ہوئی اور ریشہ کی ہوئی) ----- دو پیالی
  2. میدہ (چھنا ہوا) ----- ایک چوتھائی پیالی
  3. مکھن ------ ایک چوتھائی پیالی
  4. اجمودہ (چوپ کیا ہوا) ----- ایک کھانے کا چمچ
  5. انڈہ ----- ایک عدد
  6. پانی ---- دو کھانے کے چمچ
  7. پیاز (چوپ کیے ہوئے) ----- ایک کھانے کا چمچ
  8. ڈبل روٹی کا چورہ ----- ایک چوتھائی پیالی
  9. کٹی ہوئی کالی مرچ ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  10. تازہ دودھ ----- ایک پیالی
  11. نمک ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  12. نمک٬ کالی مرچ ------ حسب ضرورت
METHOD
  • دیگچی میں مکھن پگھلا کر اس میں میدہ٬ کالی مرچ اور نمک کو گاڑھا آمیزہ بننے تک پکائیں- اسے چولہے سے اتار کر دودھ ملائیں اور چولہے پر رکھ کر چمچہ چلاتے ہوئے گاڑھا ہونے تک پکائیں- اس میں مرغی٬ پیاز اور اجمودہ ملا کر ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں- انڈے میں پانی ڈال کر پھینٹ لیں- مرغی کے آمیزے کے لمبوترے کباب بنا کر پہلے انڈے٬ پھر ڈبل روٹی کے چورے میں لپیٹ کر تھوڑی دیر کے لیے فریج میں رکھ دیں- کڑاہی میں تیل گرم کریں اور کروکٹس کو سنہری تل کر جاذب کاغذ پر نکالیں اور افطاری کے دسترخوان پر سجا دیں-
Reviews & Discussions