Crunchy Kofi Tart Recipe in Urdu

Crunchy Kofi Tart Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Crunchy Kofi Tart Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Crunchy Kofi Tart Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

1079

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

fiza from khi
کرنچی کافی ٹارٹ (INGREDIENTS)
  1. کرسٹ کے اجزائ
  2. پسے چاکلیٹ یاکافی بسکٹس ...... 1پیکٹ
  3. پگھلاہوا مکھن ..........3کھانے کے چمچے
  4. کرمبز لیئر کے لیے۔
  5. کوکونت کوکی کرمبز ..........1/2کپ
  6. میدہ .......... 2کھانے کے چمچے
  7. براﺅن شوگر (پیکڈ)........ 2کھانے کے چمچے
  8. کافی ...........2چائے کے چمچے
  9. مکھن ...........1کھانے کا چمچہ
  10. فلنگ کے لیے ۔
  11. آئسنگ شوگر .........1کپ
  12. کریم چیز .........3اونس
  13. ونیلاایسنس .........1-1/2چائے کا چمچہ
  14. پگھلی ہوئی چاکلیٹ ............ 2اونس
  15. کریم........... 2کپ
  16. گارنش کے لیے۔
  17. کافی بینزیا کرشڈکوکونٹ کوکیز........... 6-8عدد
  18. کوکوپاﺅڈر.......... حسب ضرورت
METHOD
  • ایک پیالے میں 1پیکٹ پسے چاکلیٹ یاکافی بسکٹس اور 3کھانے کے چمچے پگھلا مکھن اچھی طرح ملائیں اور 9انچ کے اسپرنگ فارم ٹن کے پیندے اور کناروں پر ایک تہہ لگائیں ۔ سیٹ کرنے کے لیے فریز کردیں یا 10منٹ کے لیے 180ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کرلیں ۔ ایک پیالے میں 1/2کپ کوکونٹ کوکی کرمبز ، 2کھانے کے چمچے میدہ ، 2کھانے کے چمچے پیکڈ براﺅن شوگر اور 2چائے کے چمچے کافی ملا ئیں ۔ پھر 1کھانے کا چمچہ مکھن شامل کرکے کانٹے یا پیسٹری بیلنڈر کی مدد سے ملائیں اور کرمبز کی شکل میں لے آئیں ۔ تیار آمیزہ پائی کرسٹ پر ڈالیں اور 12سے 16منٹ یاگولڈن براﺅن ہونے تک بیک کرے آدھا گھنٹا ٹھنڈا ہونے دیں ۔ دوسرے پیالے میں 1کپ آئسنگ شوگر ،3اونس کریم چیز اور 1-1/2چائے کا چمچہ ونیلا ایسنس اچھی طرح پھینٹیں ۔ پھر 2اونس پگھلی چاکلیٹ شامل کریں اور دوبارہ پھینٹیں ۔ اب تھوڑی تھوڑی کرکے 2کپ کریم شامل کریں اور اچھی طرح پھنٹ لیں ۔ کرسٹ پر تیار فلنگ ڈال کر 2سے 3گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔ ارو کرنے سے پہلے پین کی سائیڈ ہٹائیں ، کوکوپاﺅڈر اور 6سے 8عدد کافی بینزیا کرشڈ کوکونٹ کوکیز سے گرنش کریں
Reviews & Discussions