Crusted Chicken Recipe in Urdu

Crusted Chicken Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Crusted Chicken Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Crusted Chicken Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

949

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

sadia from khi
کرسٹڈ چکن (INGREDIENTS)
  1. چکن ڈرم اسٹکس .......1کلو
  2. دودھ ......... 1/2کپ
  3. لیموں کارس ....... 1لیموں کا
  4. کدوکش پیاز ........2کھانے کے چمچے
  5. کُٹا لہسن ........1کھانے کا چمچہ
  6. کالی مرچ ........1/4چائے کا چمچہ
  7. نمک........ 1چٹکی
  8. پانکوبریڈ کرمب..........ز 3/4کپ
  9. کدوکش پامزان چیز ..........1اونس
  10. کٹی ہری پیاز(ہراحصہ) ..........2کھانےکے چمچے
  11. سوس کے لیے:
  12. مایونیز ........2کھانے ک چمچے
  13. دہی .........2کھانے کے چمچے
  14. شہد .........1-1/2چائے کا چمچہ
  15. رائی ...........1-1/2چائے کا چمچہ
  16. ڈیچون مسٹرڈ ..........1/2چائے کا چمچہ
METHOD
  • 1/2کپ دودھ میں 1لیموں کارس شامل کرکے بٹر ملک بنالیں ۔ پھر بٹر ملک ، 2کھانے ک چمچے کدوکش کی ہوئی پیاز ، 1کھانے کا چمچہ کُٹا لہسن اور 1کلو ڈرم اسٹکس ملاکر ایک ڈبے میں ڈالیں اور 1گھنٹے کے لیے فریز کردیں ۔ چکن ڈرم اسٹکس میری نیٹ والے مصالحے سے نکالیں اور چٹکی بھر نمک کے ساتھ 1/4چائے کا چمچہ کا لی مرچ لگاکر رکھ دیں ۔ا یک ڈش میں 3/4 کپ پانکو بریڈ کرمبز، 1اونس کدوکش پامزان چیز اور 2کھانے کے چمچے کٹی ہر ی پیاز کا ہرا حصہ ملائیں ۔ اب باری باری تمام ڈرم اسٹکس پامزان چیزوالے آمیزے میں کوٹ کرکے گریس کی ہوئی اوون ٹرے میں رکھیں ۔ چکن ڈرم اسٹکس کو 250ڈگری سینٹی گریڈ پر 30منٹ یا چکن تیار ہونے تک بیک کریں ۔ایک چھوٹے پیالے میں 2کھانے کے چمچے مایونیز ، 1/2چائے کا چمچہ ڈیجون مسٹرڈ ، 1-1/2چائے کا چمچہ رائی دانہ اور 1-1/2چائے کا چمچہ شہد ملائیں ۔ تیار چکن کو سوس کے ساتھ سرو کریں
Reviews & Discussions