Daal Bhara Paratha Recipe in Urdu

Daal Bhara Paratha Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Daal Bhara Paratha Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Daal Bhara Paratha Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Daal Bhara Paratha Recipe in Urdu

Person Person

2

time Time

0:10 - 0:40

comments Comments

0

reviews Views

17100

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Rano from karachi
دال بھرا پراٹھہ (INGREDIENTS)
  1. چنے کی دال ایک پاؤ
  2. میدہ آدھا پاؤ
  3. ہرا دھنیا اور پو دینہ حسب ضرورت
  4. گرم مصالحہ پسا ہوا دو تولہ
  5. نمک اور لال مرچ حسب پسند
  6. آٹا ڈیڑھ پاؤ
  7. ہری مرچیں چھ عدد
  8. ادرک حسب ضرورت
  9. گھی حسب ضرورت
METHOD
  • چنے کی دال دو گھنٹے تک بھیگی رکھنے کے بعد نمکین پتیلی میں ڈال کر ابلنے کے لئے چولہے پر چڑھا دیں اب اسی میں سارے مصالحے بھی ڈال دیں پانی اتنا ڈالیں کہ دال میں پانی خشک ہوجائے۔ دال ابالنے کے بعد ٹھنڈ اہونے پر سل پر پیس لیں اس کے بعد مصالحے کاٹ کر یا پیس کر شامل کر یں۔آٹے اور میدہ کو گوندھ کر یہ مرکب پیڑوں کے درمیان رکھ کرپراٹھے پکائیں۔ کھٹی چٹنی، میٹھی چٹنی یا اچار کے ساتھ کھانے کامزہ ہی اورہوتاہے۔ یا پھر بارش کے دنوں میں یہ پراٹھے کھانے کا بڑامزہ آتا ہے۔
Reviews & Discussions