Daal Slice Recipe in Urdu

Daal Slice Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Daal Slice Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Daal Slice Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

2824

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

asma from
دال سلائس (INGREDIENTS)
  1. مسور کی دال (بھیگی ہوئی) ----- دو سو پچاس گرام
  2. مرغی کی یخنی ----- دو پیالی
  3. پیاز (باریک کٹی ہوئی) ----- ایک عدد
  4. لہسن (باریک کٹا ہوا) ------ تین جوے
  5. کٹی ہوئی لال مرچ ------ ایک چائے کا چمچ
  6. پسا ہوا گرم مصالحہ ------ ایک چائے کا چمچ
  7. پسا ہوا دھنیا ----- آدھا چائے کا چمچ
  8. انڈہ (پھینٹا ہوا) ----- ایک عدد
  9. تازہ دودھ ----- چار کھانے کے چمچ
  10. آم کی چٹنی ------ دو کھانے کے چمچ
  11. اجمودہ (چوپ کیا ہوا) ----- آدھی گڈی
  12. نمک ----- حسب ذائقہ
  13. تیل ----- دو کھانے کے چمچ
  14. سلاد پتے ----- سجانے کے لیے
METHOD
  • دیگچی میں تیل گرم کر کے پیاز اور لہسن چند منٹ کے لیے بھونیں- اس میں لال مرچ٬ دھنیا اور گرم مصالحہ شامل کر کے بھون لیں- اس میں یخنی اور دال ملا کر ہلکی آنچ پر دال گلنے اور یخنی خشک ہونے تک پکا کر چولہا بند کردیں- اسے بلینڈر میں پیس کر پیالے میں نکال لیں- اس میں باقی تمام اجزاﺀ ڈال کر ہاتھ سے یکجان کر لیں- ڈبل روٹی والے سانچے کو چکنا کر کے اس میں دال کا آمیزہ ڈالیں- اسے پہلے سے گرم اوون میں دو سو ڈگری پر پچیس منٹ تک پکا کر نکال لیں- جب ٹھنڈا ہوجائے تو سانچے سے نکال کر ٹکڑے کاٹ لیں اور سلاد کے پتوں سے سجا کر پیش کریں-
Reviews & Discussions