Dado Soup

Get hold of some delicious and easy to make recipes online. This facility is suitable for learners as well as for house wives who are dealing with the desire to cook something different.

2222
3739 Views
Submited by Perveen Khan from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

ڈاڈو سوپ

بکرے کا گوشت۔۔۔2/1 کلو
 حلیم کے گیہوں۔۔۔دو کھانے کت چمچ
 نمک۔۔۔ حسب ذائقہ
 لیسن پسا ہوا۔۔۔۔۔ ایک چائےکا چمچ
 پیاز باریک کٹی ہوئی۔۔۔ایک عدد
 لال مرچ پسی ہوئی۔۔۔۔ 2/1 چائےکا چمچ
 ثابت دھنیا۔۔۔ایک چائے کا چمچ
 ٹماٹر باریک کٹے ہوئے۔۔۔ 2 عدد
 ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا۔۔۔ 2 کھانے کے چمچ
 لیموں کا رس۔۔۔ حسب پسند
 کوکنگ آئل۔۔۔2 کھانے کے چمچ

METHOD ترکیب

گیہوں کو دھو کر ایک پیالی گرم پانی میں بھگوں دیں۔ ثابت دھنیا اور سوف کو ململ کے صاف ستھرے کپڑے میں پوٹلی بنالیں۔ پین میں گوشت، گیہوں اور سونف کی پوٹلی ڈال کرچ چار سے چھ پیالی پانی ڈال دیں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔ کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ تک ھرم کریں اور اس میں ہیاز کو ہلکا سا نرم ہعنے تک فرائی کریں۔ پھر اس میں لہسن، نمک، لال مرچ اور ٹماٹر اچھی طرح بھونیں۔ جب تیل علیحدہ ہونے لگے تو یہ مصالحے پکتے ہوئے گوشت میں ڈال دیں۔ گوشت اچھی طرح گل جائےتو پوٹلی کو اچھی طرح نچور کر نکال لیں اور ہرا دھنیا چھڑک کر چولہے سے اتار لیں۔ گرم گرم ڈش میں نکال کر لیموں کا رس چھڑک دیں اور اس مزیدار سوپ کا سردیوں میں لطف اٹھائیں۔

Advertisement

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Dado Soup

This is the chicken soup but I want to know the beef yakhni soup recipe because I don’t know its recipe that how to make it so please show me that
naadia - karachi 10/20/2016 9:08:17 AM
MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB