Dais Perdais Salad

Making delicious food is now easy. You can prepare all kind of food by just checking the recipes online. Get access to some unique and easy to make recipes at home. Give your feedback in this regard.

5555
5113 Views
Submited by raheela from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

دیس پردیس سلاد

چکن ساسیجز ----- ستر گرام
 گاجر ---- آدھا کپ (جولین کٹ میں کاٹ لیں)
 پیاز ------ آدھا کپ (جولین کٹ میں کاٹ لیں)
 شملہ مرچ ----- آدھا کپ (جولین کٹ میں کاٹ لیں)
 ہری پیاز ------ ایک عدد (جولین کٹ میں کاٹ لیں)
 ٹماٹر ------ دو عدد (جولین کٹ میں کاٹ لیں)
 ہرا دھنیا (چوپ کرلیں) ----- ایک چوتھائی کپ
 لیموں کا رس ----- دو سے تین کھانے کے چمچ
 بند گوبھی ----- ایک کپ (جولین کٹ میں کاٹ لیں)
 کھیرا ---- ایک کپ (جولین کٹ میں کاٹ لیں)
 سیاہ مرچ پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
 نمک ----- دو چائے کے چمچ
 

METHOD ترکیب

ساسیجز کو گرل کر کے انہیں جولین کٹ میں کاٹ لیں- ایک پیالے میں ساسیجز ڈال کر اس میں گاجر٬ پیاز٬ شملہ مرچ٬ ہری پیاز٬ ٹماٹر٬ ہرا دھنیا٬ بند گوبھی٬ کھیرا شامل کر کے لیموں کا رس٬ سیاہ مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں- سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں-

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Dais Perdais Salad

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB