Dango Recipe in Urdu

Dango Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Dango Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Dango Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

4864

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

areeba from
ڈانگو (INGREDIENTS)
  1. مرغی کا قیمہ ------ دو سو پچاس گرام
  2. انڈہ ----- ایک عدد
  3. پیاز (چوپ کی ہوئی) ----- ایک عدد
  4. لہسن (چوپ کیے ہوئے) ----- پانچ جوے
  5. کٹی ہوئی کالی مرچ ------ ایک چائے کا چمچ
  6. پاکستانی چائنیز نمک ----- آدھا چائے کا چمچ
  7. نمک ----- حسب ذائقہ
  8. ساس کے اجزاﺀ
  9. سویا ساس ----- ایک چائے کا چمچ
  10. سفید سرکہ ------ ایک چائے کا چمچ
  11. براؤن چینی ----- ایک چائے کا چمچ
  12. نمک ----- ایک چائے کا چمچ
  13. ہری پیاز (موٹی کٹی ہوئی) ----- دو ڈنڈیاں
  14. سلاد پتے٬ لیموں ------ سجانے کے لیے
METHOD
  • بلینڈر میں قیمے کے اجزاﺀ یکجان کرلیں- اس آمیزے کو لکڑی کی سیخوں پر لگائیں دونوں کونوں پر ہری پیاز کا ایک ایک ٹکڑا لگا دیں- ان سیخوں کو اسٹیمر میں چند منٹ پکا کر نکال لیں- ایک پین میں سویا ساس٬ براؤن چینی٬ سرکہ اور نمک ڈال کر ساس گاڑھا ہونے تک پکالیں- تیار ساس کو ڈانگو پر لگائیں انہیں اوون کی ٹرے پر رکھیں اور پہلے سے گرم اوون میں دو سو ڈگری پر دس منٹ تک پکا کر نکال لیں- درمیان میں ایک سے دو مرتبہ ان پر برش کی مدد سے ساس لگائیں- مزیدار ڈانگو لیموں اور سلاد پتے سے سجا کر پیش کریں-
Reviews & Discussions