Dehi Cheese Kabab Recipe in Urdu

Dehi Cheese Kabab Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Dehi Cheese Kabab Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Dehi Cheese Kabab Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:15 - 0:30

comments Comments

1

reviews Views

4540

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

mariam Jahan from
دہی چیز کباب (INGREDIENTS)
  1. دہی ---- ایک کلو
  2. پنیر (کدو کش کرلیں) ----- دو سو گرام
  3. پیاز (چوپ کی ہوئی) ---- دو کھانے کے چمچ
  4. ادرک پیسٹ ----- دو چائے کے چمچ
  5. ہرا دھنیا ----- ایک کھانے کا چمچ (باریک چوپ کرلیں)
  6. کارن فلور ------ پانچ کھانے کے چمچ
  7. سیاہ مرچ پاؤڈر ------ آدھا چائے کا چمچ
  8. الائچی پاؤڈر ------ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  9. تیل ------ حسب ضرورت
  10. نمک ------ حسب ذائقہ
METHOD
  • دہی کو ایک باریک کپڑے میں باندھ کر رات بھر کے لیے لٹکا دیں تاکہ اس کا تمام پانی نتھر جائے- ایک پیالے میں دہی٬ پنیر٬ پیاز٬ ادرک پیسٹ٬ ہرا دھنیا٬ نمک٬ الائچی پاؤڈر٬ سیاہ مرچ پاؤڈر اور تین کھانے کے چمچے کارن فلور مکس کرلیں- باقی بچا ہوا دو کھانے کے چمچے کارن فلور پلیٹ میں نکال لیں- دہی کے آمیزے کے کباب بنا لیں اور اس کارن فلور سے کوٹ کرلیں- فرائنگ پین میں تیل گرم کر کے کباب دونوں طرف سے گولڈن براؤن ہونے تک شیلو فرائی کریں- اپنی پسند کی چٹنی یا کیچپ اور چلی گارلک سوس کے ساتھ سرو کریں-
Reviews & Discussions

I am looking for a decent and easy to make recipe for Eid ul Adha. Then I saw this Dehi Cheese Kabab recipe here which seems tempting. The method is easy and less time taking. Let’s see how it turns out to be in taste!

  • Baasima, Lahore
  • Wed 31 Aug, 2016