Falsa Ice Lolly

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits your taste buds. Serve it to your family and friends.

3333
5714 Views
Submited by lubna khan from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

فالسہ کی آئس لولی

فالسے ------ دو سو پچاس گرام
 پانی ------ ڈھائی کپ
 چینی ------ ایک کپ
 عرق گلاب ----- ایک کھانے کا چمچ
 

METHOD ترکیب

فالسے ایک کپ پانی میں چار گھنٹے کے لیے بھگو دیں فوڈ پروسیسر میں باریک گرائنڈ کرلیں٬ ململ کے کپڑے سے اچھی طرح چھان لیں تاکہ بیج الگ ہوجائیں اور جوس کو الگ رکھ لیں-
سوس پین میں باقی پانی میں چینی کو 10 منٹ تک پکائیں- اس میں فالسے کا شربت مکس کر کے مزید 5 منٹ تک پکائیں اور چولہے سے اتار لیں-
عرق گلاب شامل کر کے مکس کرلیں اور آئس لولی مولڈ میں ڈال کر کم از کم دس سے بارہ گھنٹے فریز کریں-
مولڈ میں اسٹک ضرور لگائیں تاکہ نکالنے میں آسانی رہے- موسم گرما میں ٹھنڈی فالسہ آئس لولی کا لطف اٹھائیں-

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Falsa Ice Lolly

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB