Falsay Ka Jam Recipe in Urdu

Falsay Ka Jam Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Falsay Ka Jam Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Falsay Ka Jam Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:35

comments Comments

0

reviews Views

4565

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

jasmeen from
فالسے کا جام (INGREDIENTS)
  1. فالسے (پکے ہوئے) ----- تین سو گرام
  2. پانی ----- ایک کپ
  3. چینی ----- دو کپ
  4. جیلاٹن پاؤڈر ------ دو کھانے کے چمچ
METHOD
  • سوس پین میں پانی اور فالسہ ڈال کر پکائیں٬ فالسہ گرم ہوجائے تو گرائنڈر میں ڈال کر ڈیڑھ کپ پانی کے ساتھ گرائنڈ کرلیں ململ کے کپڑے سے چھان کر بیج الگ کرلیں- اگر فالسے کا گودا گاڑھا ہو تو تھوڑا پانی ڈال کر چمچے سے ہلائیں تاکہ گودا اور جوس چھن جائے اور بیج ململ کے کپڑے پر رہ جائیں- سوس پین میں چینی اور فالسے کا گودا اور جوس ڈال کر پکائیں- جیلاٹن پاؤڈر میں ٹھنڈا یخ پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اور اسے فالسے کے آمیزے میں ڈال کر مکس کرلیں چمچہ مسلسل چلائیں جب گاڑھا ہوجائے تو چولہے سے اتار لیں ٹھنڈا کر کے ائیر ٹائٹ جار میں ڈال کر فریج میں رکھیں- وقت ضرورت ڈبل روٹی یا پراٹھے پر لگا کر لطف اندوز ہوں-
Reviews & Discussions