Fish Roll Up Recipe in Urdu

Fish Roll Up Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fish Roll Up Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fish Roll Up Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

4616

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Humaira Tariq from
فیش رول اپ (INGREDIENTS)
  1. فیش کے قتلے ۔۔ تین عدد
  2. اورنج جوس ۔۔ چار کھانے کے چمچ
  3. کلونجی ۔۔ ایک چٹکی
  4. کٹی کالی مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  5. براؤن شوگر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  6. کٹا ادرک ۔۔ ایک چائے چمچہ
  7. ٹماٹر کیچپ ایک چائے کا چمچہ
  8. نمک ۔۔ حسب ذوق
  9. لال شملہ مرچ ۔۔ ایک عدد
  10. پیلی شملہ مرچ ۔۔ ایک عدد
  11. ہری پیاز ۔۔ ایک عدد
  12. آئل ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  13. لہسن ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  14. مکھن ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  15. کریم ۔۔ تین کھانے کے چمچ
METHOD
  • ایک پیالے میں اورنج جوس، لیموں کا رس، کلونجی، کٹی کالی مرچ، براؤن شوگر، کٹا ادرک، ٹماٹو کیچپ اور نمک ڈال کر مکس کرلیں۔ پھر اس سے مچھلی کے قتلے کو میری نیٹ کریں۔ اب لال شملہ مرچ، پیلی شملہ مرچ، ہری پیازکے پتے کو کاٹ کر مچھلی کے قتلے میں رکھ کر کردیں اور ٹوتھ پیک لگا کر سیلڈ کرلیں۔ اب سوس پین میں لہسن کو مکھن اور آئل میں فرائی کر کے مچھلی کے رول ڈال کر فرائی کریں۔ پھر رول نکال لیں۔ سوس میں بچا ہوا میری نیٹ اور کریم ڈال کر ہلکا سا سوتے کر ے مچھلی کے رول کے اوپر کور کر کے پیش کریں۔ فیش کی بو ہٹانے کے لئے آپ فیش کے قتلوں کو دس سے پندرہ منٹ بیسن یا آٹا لگا کر چھوڑ دیں۔ پھر دھو لیں، بو نکل جاتی ہے۔
Reviews & Discussions