Fish Seekh Kabab Recipe in Urdu

Fish Seekh Kabab Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fish Seekh Kabab Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fish Seekh Kabab Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

4758

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Qirat Fatima from
مچھلی سیخ کباب (INGREDIENTS)
  1. مچھلی کے فلے ۔۔ آدھا کلو
  2. پسی ہوئی لال مرچ ۔۔ ایک چمچ
  3. پسی ہوئی ہلدی ۔۔ ایک چمچ
  4. پسی ہوئی ۔۔۔ اجوائن ۔۔ ایک چٹکی
  5. مسٹرڈ پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچ
  6. پسا ہوا پیپریکا ۔۔۔ آدھا چائے کا چمچ
  7. پسا ہوا گرم مصالحہ ۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  8. لیموں کا رس ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  9. پسا ہوا لہسن ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  10. زردے کا رنگ ۔۔ ایک چٹکی
  11. گھی ۔۔ 4 کھانے کے چمچ
  12. نمک ۔۔۔ حسب ضرورت
  13. سلاد پتہ، ٹماٹر ۔۔ سجانے کے لئے
METHOD
  • بلینڈر میں تمام چیزیں ڈآل کر یکجان کر لیں۔ ہاتھ میں پانی لگا کر آمیزوں کو سیخ پر لگائیں یا پھر اوون میں پکا کر کوئلے کا دھواں دیں۔ مچھلی کے سیخ کبابوں کو سلاد پتہ اور ٹماٹر کے ہمراہ پیش کریں۔
Reviews & Discussions