Fish With Paint Souce Recipe in Urdu

Fish With Paint Souce Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fish With Paint Souce Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fish With Paint Souce Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

5792

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Noshen from Karachi
فش وِد پینٹ سوس (INGREDIENTS)
  1. پینٹ سوس کے اجزاء:
  2. مونگ پھلی کپ
  3. زیتون کا تیل کپ
  4. پسی ہوئی دکنی مرچ چائے کا چمچہ
  5. لیموں کا رس دو کھانے کے چمچے
  6. نمک حسب ذائقہ
  7. مسٹرڈپاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
  8. پانی کپ
  9. مچھلی میں لگانے کے اجزاء:
  10. مچھلی کلو(بغیر کانٹے کی)
  11. نمک حسب ذائقہ
  12. پسی ہوئی دکنی مرچ چائے کا چمچہ
  13. مسٹرڈ پاؤڈر چائے کا چمچہ
  14. سویا سوس دو کھانے کے چمچے
  15. تیل دوکھانے کے چمچے
  16. چکن یخنی کپ
  17. کٹا ہوا لہسن چائے کا چمچہ
  18. لیموں کا رس دو کھانے کے چمچے
  19. پسا ہوا لہسن چائے کا چمچہ
  20. کالی مرچ چائے کا چمچہ
  21. پینٹ سوس کھانے کا چمچہ
  22. شہد ایک کھانے کا چمچہ
  23. نمک حسب ذائقہ
  24. کٹی ہوئی مونگ پھلی دوکپ
  25. پینٹ سوس تین کھانے کے چمچے
METHOD
  • مونگ پھلی کے ساتھ تمام اجزاء گرائنڈر میں ڈال کرپیس لیں اور گاڑھا سا پیسٹ تیار کر لیں۔ مچھلی میں تمام اجزاء ملا کر دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں تاکہ مصالحہ اچھی طرح جذب ہو جائے۔ پھر مچھلی کو تل کر ایک علیحدہ ڈش میں رکھ لیں۔مچھلی میں تمام اجزاء ملا کر دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں تاکہ مصالحہ اچھی طرح جذب ہو جائے پھر مچھلی کو تل کر ایک علیحدہ ڈش میں رکھ لیں۔ ایک سوس پین میں تیل گرم کٹا ہوا لہسن شامل کر کے سویا سوس، شہد، مونگ پھلی اور پینٹ سوس ڈالیں۔ ہلکا سا بھوننے کے بعد چکن یخنی اور نمک شامل کر کے مچھلی بھی ڈال دیں۔ 5منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔ ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ پیش کر یں۔
Reviews & Discussions