Fried Chicken Fingers Recipe in Urdu

Fried Chicken Fingers Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fried Chicken Fingers Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fried Chicken Fingers Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

7239

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

daani from
فرائیڈ چکن فنگرز (INGREDIENTS)
  1. مرغی کی بوٹیاں (لمبائی میں کٹی ہوئی) ----- آدھا کلو
  2. سویا ساس ----- دو کھانے کے چمچ
  3. سفید سرکہ ----- دو کھانے کے چمچ
  4. میدہ (چھنا ہوا) ------ آدھی پیالی
  5. کارن فلور ----- آدھی پیالی
  6. انڈے کی سفیدی ----- دو عدد
  7. بیکنگ پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
  8. چینی ----- ایک چائے کا چمچ
  9. پسی ہوئی رائی ---- ایک چائے کا چمچ
  10. نمک ----- حسب ذائقہ
  11. تیل ----- تلنے کے لیے
  12. باریک کٹی ہوئی سبزی ------ سجانے کے لیے
METHOD
  • مرغی کی بوٹیوں پر سویا ساس٬ سفید سرکہ اور نمک لگا کر بغیر پانی ڈالے ہوئے پکائیں- جب اس کا اپنا پانی خشک ہوجائے تو اتار لیں- ایک پیالے میں میدہ٬ کارن فلور٬ بیکنگ پاؤڈر٬ انڈے کی سفیدی٬ رائی٬ چینی اور نمک ملا لیں- کڑاہی میں تیل گرم کریں٬ مرغی کی بوٹیوں کو میدے کے آمیزے میں لپیٹیں اور کڑاہی میں شامل کردیں- سنہری رنگ آنے لگے تو جاذب کاغذ پر نکال لیں- سرونگ ڈش میں سبزیاں بچھائیں اور مرغی کی بوٹیاں اس کے اوپر رکھ کر پیش کریں-
Reviews & Discussions