Fried Dhaga Kabab Recipe In Urdu

Fried Dhaga Kabab Recipe in Urdu is a tasteful traditional Pakistani recipe. Fried Dhaga Kabab can be eat with sauce, rice & roti its perfect to serve guest in lunch & dinner.

recipe

Person Person

6

time Time

0:35 - 0:20

comments Comments

1

reviews Views

5905

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Junaid Yousuf from
ٍفرائڈ دھاگا کباب (INGREDIENTS)
  1. گائے کا قیمہ ۔۔ آدھا کلو
  2. لہسن( چوپ کیا ہوا) ۔۔ دو جوئے
  3. ادرک(چوپ کی ہوئی) ۔۔ دو انچ کا ٹکڑا
  4. پسی لال مرچ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  5. پیاز ۔۔ ایک عدد
  6. پیاز( تلی ہوئی) ۔۔ ایک عدد
  7. پسا گرم مصالحہ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  8. پسی ہوئی جائفل جاوتری ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  9. کٹا ہوا سفید زیرہ ۔۔ ایک چائے چمچہ
  10. ہری مرچیں(چوپ کی ہوئی) ۔۔ تین عدد
  11. ہرا دھنیا( چوپ کیا ہوا) ۔۔ 4/1 گڈی
  12. گردے کی چربی ۔۔ 100 گرام
  13. پسا ہوا کچا پپیتا ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  14. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  15. مکھن ۔۔ 100 گرام
  16. سلاد پتے، ٹماٹر ۔۔ سجانے کے لئے
METHOD
  • چوپر میں مکھن اور جائفل جاوتری کے علاوہ پاقی تمام اجزاء یکجان کرلیں۔ اس آمیزے کو سیخوں پر لگائیں اور دھاگہ لپیٹ لیں۔ انہیں کوئلے پر پر سینک کر اتارلیں۔ فرائنگ پین میں مکھن گرم کریں۔ کبابوں کا دھاگہ کھول کر فرائنگ پین میں ڈالیں اور جائفل جاوتری ملا کر تیز آنچ پر بھون لیں۔ مزیدار کباب سلاد پتے اور ٹماٹر سے سجا کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions

Cooking is not something everyone can do. Only few people like my mother can cook some mouth watering recipes. I am learning from her and from all the chefs who give us new recipes on TV. Just noted down this Fried Dhaga Kabab recipe from this online page.

  • Afakhim, Quetta
  • Wed 31 Aug, 2016