Fried Vegetable Chops Recipe in Urdu

Making delicious food is now easy. You can prepare all kind of food by just checking the recipes online. Get access to some unique and easy to make recipes at home. Give your feedback in this regard.

5555
2626 Views
Submited by Naveen Khalid from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

ابلے مٹن چاپس ۔۔ آدھا کلو
 کٹی پیاز ۔۔ دو عدد
 کٹے آلو ۔۔ دو عدد
 ٹماٹر پیسٹ ۔۔ ایک کپ
 نمک ۔۔ حسب ذوق
 کالی مرچ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
 لال مرچ ۔۔۔ ایک چائے کا چمچہ
 کڑہی مصالحہ ۔۔ چھ سے چار کھانے کے چمچ
 ہری مرچ ۔ چھ سے چار عدد
 قصوری میتھی ۔۔ 4/1 چائے کا چمچ
 کلونجی ۔۔ 4/1 چائے کا چمچہ
 تیل ۔۔ چھ سے چار کھانے کے چمچ
 لہسن ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
 ادرک ۔۔ ایک چائے کا چمچ
 بھنا زیرہ ۔۔ 4/1 چائے کا چمچ

METHOD ترکیب

مٹن چاپس میں کڑاہی مصالحہ، کلونجی، کالی مرچ اور نمک ڈال کر مکس کریں۔ اب کراہی میں تیل گرم کر کے اس میں چاپس کو فرائی کرلیں۔ اب ایک الگ پین میں تیل گرم کر کے اس میں کٹی ہوئی پیاز کو سوتے کر کے نکالنے کے بعد اسی تیل میں کٹے ہوئے آلوؤں کو بھی سوتے کرلیں۔ پھر آلو میں کڑاہی مصالحہ شامل کردیں۔ اب تیل گرم کر اس میں لہسن، ادرک اور میش ٹماٹو ڈال کر سوتے کرلیں۔ پھر اس میں کٹی لال مرچ، کلونجی، بھنا زیرہ اور کٹی ہوئی ہری مرچ شامل کردیں۔ اس کے بعد سوتے کئے ہوئے آلو اور پیاز شامل کردیں۔ پھر فرائی چاپس اس میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ آخر میں قصری میتھی شامل کریں۔ تیار ہونے پر پیلیٹر میں نکال لیں۔ چاپس کے کناروں پر گارنش کے لئے ایلو منیم فوائل لگالیں۔ ان جوش ذائقہ ویجیٹیبل چاپس کو چاندی کے ورق سے گارنش کر کے کیچپ یا املی کے ساتھ پیش کریں۔

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Fried Vegetable Chops Recipe in Urdu

Please post the recipes in Urdu as well. I dont understand English that much and therefore fail to follow it accurately. Anyways this Fried Vegetable Chops is my ultimate favorite.
khalid - muree 7/22/2016 7:43:13 AM
MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB