Full Meal Salad Recipe in Urdu

Full Meal Salad Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Full Meal Salad Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Full Meal Salad Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

4031

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

shaheena from
فل مِیل سلاد (INGREDIENTS)
  1. ڈبل روٹی کے سلائس ---- پانچ عدد
  2. ٹماٹر ---- دو عدد
  3. کھیرا ----- دو عدد
  4. شملہ مرچ ----- دو عدد
  5. سلاد پتہ ---- چھ عدد
  6. نمک ---- حسب ذائقہ
  7. لیموں کا رس ----- دو کھانے کے چمچے
  8. چاٹ مسالا --- ایک کھانے کا چمچ
  9. زیتون کا تیل ----- ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  10. تیل ---- حسب ضرورت
METHOD
  • ڈبل روٹی کے سلائس کے کنارے الگ کر کے ان کو چوکور یا ڈائمنڈ شکل میں کاٹ لیں- فرائی پین میں تین کھانے کے چمچے تیل گرم کر کے ڈبل روٹی کو تلیں- جب یہ سنہری اور خستہ ہوجائیں تو جاذب کاغذ پر نکال لیں- سبزیوں کو چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں ان میں زیتون کا تیل٬ نمک٬ چاٹ مسالااور لیموں کا رس ڈال کر ملائیں٬ پیش کرنے سے پہلے اس میں تلی ہوئی ڈبل روٹی کے ٹکڑے شامل کریں افطار پر اس مزیدار سلاد کا ذائقہ بہت لطف دے گا-
Reviews & Discussions