Galavat Chicken Recipe in Urdu

Galavat Chicken Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Galavat Chicken Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Galavat Chicken Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

3560

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

yusra jamshed from
گلاوٹ والی مرغی (INGREDIENTS)
  1. مرغی کے ٹکڑے۔۔۔ایک کلو
  2. دہی(پھینٹی ہوئی)۔۔1/4 پیالی
  3. پسا ہوا ناریل۔۔۔ایک چائےکا چمچہ
  4. خشخاش۔۔ایک چائےکا چمچہ
  5. بھننے ہوئے بادام۔۔۔6 عدد
  6. بھننے ہوئے چنے۔۔۔ایک چائےکا چمچہ
  7. پسا ہوا سفید زیرہ۔۔۔ایک چائےکا چمچہ
  8. پسا ہوا لہسن ادرک۔۔ایک چائےکا چمچہ
  9. پسی ہوئی کالی مرچ۔۔۔1/2 چائےکا چمچہ
  10. پسا ہوا گرم مصالہ۔۔۔۔1/2 چائےکا چمچہ
  11. پسی ہوئی جائفل جاوتری۔۔۔۔1/2 چائےکا چمچہ
  12. پسا ہوا کچا پپیتا۔۔۔ایک چائےکا چمچہ
  13. پیاز(تلی اور پسی ہوئی)۔۔2 کھانے کے چمچے
  14. پسی ہوئی لال مرچ۔۔۔1/2 چائے کا چمچہ
  15. پسا ہوا دھنیا۔۔۔اایک چائےکا چمچہ
  16. زعفران۔۔۔1/4 چائےکا چمچہ
  17. کیوڑہ۔۔ ایک چائےکا چمچہ
  18. نمک۔۔حسب ذائقہ
  19. تیل۔۔۔ ایک پیالی
  20. ہری، پیاز، ٹماٹر، ہری مرچ۔۔سجانے کے لئے
METHOD
  • بادام، ناریل، خشخاش اور چنے بیلینڈر میں یکجان کرلیں۔ ایک پیالے میں مرغی کے ٹکڑے اور باقی تمام اجزاء ملا کر 2 گھنٹوں کے لئےرجھ دیں۔ دیگچی میں تیل گرم کریں، اور مرغی مصالحے سمیت اس میں شامل کر کے گوشت گلنے اور تیل اوپر آنے تک پکائیں۔ مزیدار مرغی ہری پیاز ٹماٹر اور ہری مرچوں سے سجا کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions