Gulab Jamun Recipe in Urdu

Gulab Jamun Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Gulab Jamun Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Gulab Jamun Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:30 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

18739

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

sanobar hayat from
گلاب جامن (INGREDIENTS)
  1. میدہ(چھنا ہوا)۔۔۔2 پیالی
  2. کھانے کا سوڈا۔۔۔۔4/1 چائےکا چمچہ
  3. پسی ہوئی الائچی۔۔۔۔ایک چٹکی
  4. انڈہ۔۔۔۔ایک عدد
  5. گھی۔۔۔2 کھانےکے چمچے
  6. تیل۔۔۔تلنے کے لئے
  7. چاندی کے ورق،بادام پستے۔۔۔سجانے کے لئے
  8. شیر کے اجزاء؛
  9. چینی۔۔۔2/1 کلہ
  10. پانی۔۔۔۔2 پیالی
  11. چھوٹی الائچی۔۔۔۔4 عدد
METHOD
  • دیگچی میں سیرے کے اجزاء ملا کر ایک تار بننے تک پکائیں اور چولہے سے بنالیں۔ میدے میں سوڈا، الائچی انڈہ اور گھی ملا کر گوندھ لیں۔ اس آمیزے کی چھوٹی چھوٹی بالز بنالیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کریں انہیں سنہری تل کر شیرے میں شامل کردیں۔ تھوڑی دیر بعد گلاب جامن کو نکال کر سروگ ڈش میں ڈالیں۔ اسے چاندی کے ورق، بادام پستے سے سجا کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions