Hyderabadi Mirchon Ka Salan Recipe in Urdu

Hyderabadi Mirchon Ka Salan Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Hyderabadi Mirchon Ka Salan Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Hyderabadi Mirchon Ka Salan Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:10

comments Comments

2

reviews Views

55014

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~Sani~ from Karachi
حیدرآبادی مرچوں کا سالن (INGREDIENTS)
  1. ہری مرچ درمیانے سائز کی ------ آدھا کلو
  2. پیاز بڑے سائز کی ----- چار عدد (باریک کاٹ لیں)
  3. خشخاش ---- دو کھانے کے چمچ
  4. تل ----- دو کھانے کے چمچ
  5. ثابت دھنیا ---- دو کھانے کے چمچ
  6. سفید زیرہ ----- ایک کھانے کا چمچ
  7. کھوپرا ----- ایک چھوٹا سا ٹکڑا
  8. سالن کے لیے مصالحہ
  9. ہلدی ---- دو چائے کے چمچ
  10. ادرک لہسن کا پیسٹ ------ ایک کھانے کا چمچ
  11. کری پتہ ----- چھ عدد
  12. کلونجی ----- ایک چائے کا چمچ
  13. نمک ---- حسب ذائقہ
  14. املی ----- ایک پیالی (دو کپ گرم پانی میں بھگو دیں)
  15. کوکنگ آئل یا گھی ----- دو کھانا پکانے والے چمچ
  16. بگھار کے لیے مصالحہ
  17. سفید زیرہ ----- تھوڑا سا
  18. ثابت لال مرچ ---- چھ عدد
  19. میتھی کے دانے ----- تھوڑے سے
  20. کری پتہ ----- چار عدد
METHOD
  • ایک کھلے منہ والی دیگچی میں تیل گرم کریں اور اس میں مرچیں ذرا سے نمک ڈال کر تلیں اور کسی دوسرے برتن میں نکال لیں- جب مرچیں نکال چکیں تو دیگچی میں چولہے پر چڑھائے ہوئے گھی یا آئل میں فوراً بگھار والے مصالحے ڈال دیں- تمام مصالحے ٹھیک سے فرائی ہو کر تقریباً سیاہ ہو جائیں تو فوراً پیاز شامل کر دیں- پیاز ہلکی گلابی ہونے لگے تو سارے مصالحے ڈال کر ہلکا سا بھون لیں- اس کے بعد فرائی کی ہوئی مرچیں شامل کریں اور اچھی طرح چمچ چلا دیں- اب املی کا رس نکال کر مرچوں کے اوپر ڈال دیں اور ایک بار ہلکا سا چمچ ہلا کر پورے سالن میں شامل کر دیں- ساتھ ہی کری پتہ ڈال کر ہلکی آنچ پر دم کے لیے رکھ دیں- خوشبو آنے لگے تو چولہے سے اتار لیں اور گرما گرم روٹیوں یا نان کے ساتھ پیش کریں- لذیذ اور چٹخارے دار حیدرآبادی مرچوں کا سالن تیار ہے-
Reviews & Discussions

I am all happy and very thankful to HamariWeb because the recipes page of this site is quite helpful for me to learn various methods for the preparation of Hyderabadi mirchon ka salan. Before that I was very weak in this department, but now everybody like the taste of the recipes which I make.

  • Najida, Lahore
  • Thu 02 Mar, 2017

it is very tasti ilike all your recipes

  • imam khoker, rawalpindi
  • Fri 12 Jul, 2013