قیمے میں پپیتا، لہسن ادرک، نمک، لال مرچ،گرم مصالحہ اور دہی مکس کرکے رکھیں۔
تیل گرم کرکے پیاز فرائی کرلیں۔پھر اس میں قیمہ ڈال کر پکائیں۔
جب پانی خشک ہوجائے تو اچھی طرح بھون لیں۔
اب بیسن اور سفید زیرہ شامل کرکے مکس کریں۔
آخر میںہری مرچ اور ہرا دھنیاڈال کر اچھی طرح ملائیں۔
گرم گرم پراٹھوں کے ساتھ سرو کریں۔