Karahi Kabab Recipe in Urdu

Karahi Kabab Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Karahi Kabab Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Karahi Kabab Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:50 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

8555

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Hina from
کڑاہی کباب (INGREDIENTS)
  1. قیمہ ----- آدھا کلو
  2. ہری مرچ ----- چار عدد
  3. ہرا دھنیا ----- تین کھانے کے چمچ
  4. ادرک لہسن ----- ایک کھانے کا چمچ
  5. پیاز ----- ایک عدد
  6. ڈبل روٹی سلائس ----- دو عدد
  7. کارن فلور ----- ایک کھانے کا چمچ
  8. زیرہ ------- ایک چائے کا چمچ
  9. گرم مصالحہ ------ ایک چائے کا چمچ
  10. کٹا دھنیا ------ دو چائے کے چمچ
  11. کالی مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
  12. بیکنگ پاؤڈر ------ ایک چائے کا چمچ
  13. دودھ ----- آدھا کپ
  14. نمک ------ حسب ذوق
  15. مصالحے کے لیے:
  16. تیل ----- آدھا کپ
  17. ٹماٹر ----- چار عدد
  18. لیموں کا رس ----- ایک کھانے کا چمچ
  19. پیاز ----- ایک عدد
  20. ہری مرچ ----- چار عدد
  21. ہرا دھنیا ------ تین کھانے کے چمچ
  22. لال مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
  23. نمک ------ حسب ذوق
METHOD
  • ڈبل روٹی سلائس کو دودھ میں بھگوئیں- اب سلائس کو قیمے میں ڈالیں- ساتھ ہی باریک کٹا ہرا دھنیا٬ ہری مرچ٬ پیاز٬ ادرک لہسن٬ کارن فلور٬ زیرہ پاؤڈر٬ گرم مصالحہ٬ کٹا دھنیا٬ کالی مرچ٬ بیکنگ پاؤڈر اور نمک شامل کر کے مکس کرلیں- اس کے بعد مکسچر کے کباب بنا کر رکھیں-
  • مصالحے کے لیے:
  • تیل گرم کر کے پیاز کو ہلکا فرائی کریں- پھر اس میں ٹماٹر ڈالیں- اب نمک٬ لال مرچ اور لیموں کا رس ڈال کر مصالحہ بھون لیں- آخر میں کباب شامل کر کے دم پر چھوڑ دیں- ہرا دھنیا اور ہری مرچیں چھڑک کر سرو کریں-
Reviews & Discussions

I am looking for a decent and easy to make recipe for Eid ul Adha. Then I saw this Karahi Kabab recipe here which seems tempting. The method is easy and less time taking. Let’s see how it turns out to be in taste!

  • Baber, Islamabad
  • Wed 31 Aug, 2016