keema bhari shimla mirch recipe

keema bhari shimla mirch recipe recipe is regarded as one of the most popular recipe of Pakistani cuisine. No dining table is complete without presenting delicious and aromatic keema bhari shimla mirch recipe recipe. By following the keema bhari shimla mirch recipe recipe as it is listed will get you perfect taste. Above is the keema bhari shimla mirch recipe recipe by which you can make keema bhari shimla mirch recipe easily anywhere around the world. All the ingredients & method are provided for your assistance. Enjoy the delicious of keema bhari shimla mirch recipe recipes at Hamariweb.com

2222
1037 Views
Submited by saba from khi
6 PERSON
0:20
0:10

INGREDIENTS اجزاء

قیمہ بھری شملہ مرچ

پہاڑی ہری مرچ پانچ عدد
 پیاز ایک عدد
 دہی ٹماٹر آدھا پاؤ
 زیرہ ایک چھوٹا چمچہ
 سرخ مرچ کٹی ہوئی آدھا چائے کا چمچہ
 سبز الائچی دس عدد
 ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
 دودھ ایک چوتھائی کپ
 قیمہ آدھا کلو
 بسکٹ کا چورا ایک کپ
 نمک حسب ذائقہ
 لونگ چھ عد
 د سیاہ مرچ چھ عدد
 ہری مرچیں پانچ عدد
 ہرا دھنیا ایک گڈی
 انڈا ایک عدد
 گھی حسب ضرورت
 

METHOD ترکیب

مرچوں کا اوپر والا حصّہ کاٹ کر ان کے بیچ نکال دیں .گھی میں پیاز سرخی مائل کر لیں پھر قیمہ کے ساتھ سارا گرم مصالحہ ،زیرہ سرخ مرچ ،لونگ ،سیاہ مرچ ،سبز الائچی ،ادرک ،نمک ڈال کر بھون لیں .ٹماٹر یا دہی اور انڈا بھی پھینٹ کر ڈالیں .دودھ اور بسکٹ کا چورا بھی شامل کر دیں .جب قیمہ اچھی طرح بھون جائے اور گل جائے تو اس کو ٹھنڈا کر لیں پھر مرچوں میں بھر دیں .اب ایک برتن میں مرچیں رکھیں اور اتنا پانی ڈالیں کے مرچیں ڈوب جایئں .ضرورت پڑنے پر مزید پانی ڈالا جاسکتا ہے .دھیمی آنچ پر پکنے کے لئے رکھ دیں .جب مرچیں گل جائے تو چولہے سے اتار لیں اور پھر ہرا دھنیا اور ہری مرچیں کتر کر ڈالیں اور کھانے کے لئے پیش کریں

Advertisement

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on keema bhari shimla mirch recipe

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB