Keema Stew Recipe in Urdu

Keema Stew Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Keema Stew Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Keema Stew Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:30 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

1595

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

kanwal from khi
قیمہ اسٹو (INGREDIENTS)
  1. قیمہ--------- ١ کلو
  2. پیاز----- ١ کلو
  3. ٹماٹر----١ پاؤ
  4. نمک مرچ--- حسب ذائقہ
  5. دھنیہ پسا ھوا--- ١ چمچ
  6. تیل---- ١ پاؤ
  7. ہری مرچ--- ٨ سے ١٠ عدد
  8. لہسن---- ١ پوتھی
  9. ادرک ---- ١ انچ کا ٹکڑا
  10. ثابت گرم مصالحہ--- ٢ چمچ
METHOD
  • سب سے پہلے قیمہ دھو کر کڑاہی میں ڈالیں۔ اور اس میں لہسن چھیل کر اور ادرک باریک کاٹ کر ڈالیں۔ ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں۔۔ اب اس میں ثابت گرم مصالحہ ، نمک، سرخ مرچ، دھنیہ پسا ہوا ڈال کر تھوڑا سا پانی ڈال کر گلنے کے لیے رکھ دیں۔ جب قیمہ گل جائے تو اس میں پیاز آڑی کاٹ کر ڈال دیں۔ اور تیل ڈال کر بھونیں۔ یہاں تک کہ پیاز گل جائے۔ ہری مرچ کاٹ کر ڈالیں اور تھوڑی دیر بعد اتار لیں۔ لذیذ قیمہ اسٹو تیار ہے۔
Reviews & Discussions