Keemay Aur Chanany Ki Daal Ka Bharta

Keemay Aur Chanany Ki Daal Ka Bharta is regarded among the popular dishes. Read the complete Keemay Aur Chanany Ki Daal Ka Bharta with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Keemay Aur Chanany Ki Daal Ka Bharta from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

456

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

shafaq from khi
قیمے اور چنے کی دال کا بھرتہ (INGREDIENTS)
  1. قیمہ آدھا کلو باریک
  2. گھی ایک پاؤ
  3. دہی ایک پاؤ
  4. دال چنا آدھا کلو
  5. گرم مصالحہ حسبِ ذائقہ پسا ہوا
  6. سرخ مرچ حسبِ ذائقہ
  7. نمک حسبِ ذائقہ
  8. ہری مرچ حسبِ ضرورت کتری ہوئی
  9. ہرا دھنیا حسبِ ضرورت کترا ہوا
  10. پیاز ایک عدد
METHOD
  • دال گھنٹہ پہلے پانی میں بھگو دیں۔
  • پھر اس میں نمک ڈال کر اُبال لیں۔
  • اسی طرح قیمے کو بھی نمک ڈال کر اُبال لیں۔
  • دیگچی میں گھی کڑکڑائیں اور تھوڑی سی پیاز ڈال کر تَل لیں۔
  • پھر اس گھی میں دال اور قیمے کو سرخ مرچ، بقیہ پیاز، دہی اور نمک کے ساتھ ڈال کر اسے خوب بھونیں۔
  • جب رنگت سرخ ہو جائے تو پتیلی چولہے سے اتار لیں۔
  • پھر اس میں پسا ہوا گرم مصالحہ، ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ڈال دیں۔
  • قیمے دال کا بھنا ہوا بھرتہ تیار ہے، اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ پیش کریں۔
Reviews & Discussions