قیمے کی کچی ٹکیاں

3333
7229 Views
Submited by mehwish from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

قیمہ ------- ایک کلو (باریک پسا ہوا بغیر ہڈی کے)
 بیسن ----- ایک کپ (توے پر ہلکا سا بھون لیں) یا چنے پسے ہوئے ---- ایک کپ
 نمک ----- حسب ذائقہ
 مرچ ------ حسب پسند
 لہسن ----- ایک چائے کا چمچ
 ادرک ------- دو چائے کے چمچ
 خشخاش (پسی ہوئی) ----- دو کھانے کے چمچ
 دہی ----- سوا کپ
 گرم مصالحہ (پسا ہوا) ----- ایک کھانے کا چمچ
 

METHOD ترکیب

تمام اشیاﺀ کو قیمے میں اچھی طرح مکس کرلیں اور کم از کم دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں-
اب اس میں شامی کباب کی طرح گول گول ٹکیاں بنالیں اور تیل میں ہلکی براؤن ہونے تک درمیانی آنچ پر تل لیں-
جب سب ٹکیاں تل چکیں تو ان کو کسی کھلے منہ کی دیگچی میں پھیلا کر رکھ دیں اور تقریباً ایک گلاس یا حسب ضرورت پانی ان پر چھڑک دیں-
درمیانی آنچ پر رکھیں اور مضبوطی سے ڈھکن بند کردیں جب محسوس کریں کہ پتیلی میں بھاپ بن گئی ہے تو آنچ کم کردیں اور پندرہ سے بیس منٹ کے لیے دم پر رکھیں یا پانی کے خشک ہونے تک رکھیں-
قیمے کی ٹکیاں تیار ہیں- اب اس پر چاٹ مصالحہ یا لیموں ڈال دیں- ہرا مصالحہ ڈال کر سادہ بھی کھایا جاسکتا ہے-

Advertisement

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Keemay Ki Kachi Tikian

It’s really healthy food of keemy ki kachi tikian which I make it once in two weeks to mine family and I put the many masala in it which they really like to eat
alishba - panjab 5/11/2017 11:55:59 AM
I am all dependent on online posted recipes as I usually forget method oftenly. I have taken screenshots of this Keemay Ki Kachi Tikian recipe and saved it in my phone. Will try it on Eid day!
Babi - Hyderabad 8/31/2016 12:58:59 AM

Keemay Ki Kachi Tikian

Get hold of some delicious and easy to make recipes online. This facility is suitable for learners as well as for house wives who are dealing with the desire to cook something different.

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB