Keley Ki Burfi Recipe in Urdu

Keley Ki Burfi Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Keley Ki Burfi Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Keley Ki Burfi Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

7526

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Kiran khan from
کیلے کی برفی (INGREDIENTS)
  1. کیلے ----- چار عدد (پکے ہوئے٬ بڑے)
  2. دودھ ------ ڈیڑھ کپ
  3. چینی --- ایک چوتھائی کپ
  4. پانی ---- آدھا کپ
  5. مکھن ----- دو کھانے کے چمچ
  6. ناریل (پسا ہوا) ---- تین چوتھائی کپ
METHOD
  • ایک سوس پین میں چینی اور پانی ڈال کر دو تار کا شیرہ تیار کرلیں- کیلوں کو اچھی طرح میش کرلیں اور سوس پین میں ڈال کر دودھ کے ساتھ اتنی دیر تک پکائیں کہ دودھ اچھی طرح خشک ہوجائے- اس میں مکھن شامل کر کے مسلسل چمچہ چلاتے ہوئے اس آمیزے کی رنگت براؤن ہونے تک پکائیں- شیرہ اور کش کیا ہوا ناریل ڈال کر مکس کریں اور تھوڑی دیر مزید پکائیں آنچ سے اتار لیں- ایک پلیٹ یا ٹرے کو مکھن سے گریس کر کے کیلے کا آمیزہ اس پر ہموار سطح سے پھیلا دیں- جم جانے پر برفی حسب منشا ٹکڑے کاٹ کر سرو کریں-
Reviews & Discussions