Khumbi aur Kaali Mirch Wala Gosht Recipe in Urdu

Khumbi aur Kaali Mirch Wala Gosht Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Khumbi aur Kaali Mirch Wala Gosht Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Khumbi aur Kaali Mirch Wala Gosht Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

845

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

nasreen from khi
کھمبی اور کالی مرچ والا گوشت (INGREDIENTS)
  1. انڈر کٹ----------------- 300گرام
  2. بٹن کھمبی-------------------- (باریک کٹی ہوئی) 6عدد
  3. پسا ہوا لہسن ادرک------------------ ایک کھانے کا چمچہ
  4. پیاز (باریک کٹی ہوئی)----------------- 2/1عدد
  5. ہری پیاز (باریک کٹی ہوئی)----------------- ایک ڈنڈی
  6. اویسٹر ساس-------------------- 2کھانے کے چمچ
  7. کُٹی ہوئی کالی مرچ ------------------ایک کھانے کا چمچہ
  8. بھُنا ہو امیدہ(پانی میں گھُلا ہوا)------------------- 3کھانے کے چمچے
  9. تازہ کریم------------------- ایک کھانے کا چمچہ
  10. پسی ہوئی کالی مرچ------------------ 4/1چائے کا چمچہ
  11. پانی------------------------ 2پیالی
  12. نمک--------------------------- حسبِ ذائقہ
  13. تیل----------------------- 4کھانے کے چمچے+تلنے کے لئے
  14. کھیرا----------------------- سجانے کے لئے
  15. چاول----------------------------- (اُبلے ہوئے) ہمرا ہ پیش کرنے کے لئے
METHOD
  • انڈر کٹ کے پتلے پسندوں کی طرح ٹکڑے کاٹیں، پھر کالی مرچ، 2کھانے کے چمچے تیل، لہسن ادرک اور نمک ملا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کریں اور انڈر کٹ تل کر نکال لیں۔ دیگچی میں 2کھانے کے چمچے تیل گرم کرکے پیاز سنہری کریں ، اس میں اویسٹر ساس، کالی مرچ، ہری پیاز ، کھمبی، پانی اور نمک ملا کر پکائیں۔ اُبال آنے لگے تو چمچہ چلاتے ہوئے تھوڑا تھوڑا میدہ شامل کریں ، پھر کریم ملا کر ڈش میں نکال لیں۔ اسے کھیرے سے سجائیں اور چاولوں کے ہمراہ پیش کریں۔
Reviews & Discussions