Kibbet Potato Recipe In Urdu

Kibbet Potato Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Kibbet Potato Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Kibbet Potato Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

8438

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Naveen Khalid from
کی بیٹ آلو (INGREDIENTS)
  1. آلو (ابلے اور بھرتہ کئے ہوئے) 500 گرام
  2. بکرے کا قیمہ ۔۔ 200 گرام
  3. چلغوزے ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  4. پیاز(چوپ کی ہوئی) آدھا پیالی
  5. نمک ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  6. پسی ہوئی کالی مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  7. انڈہ ۔۔ ایک عدد
  8. ڈبل روٹی کا چورہ ۔۔ ایک پیالی
  9. میدہ(چھنا ہوا) ۔۔ آدھا پیالی
  10. نمک ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  11. تیل ۔۔ تلنے کے لئے+ چار کھانے کے چمچے
METHOD
  • دیگچی میں تیل گرم کریں پیاز سنہری کریں اور قیمہ ڈال کر بھون لیں۔ اس میں کالی مرچ اور نمک ڈال کر قیمہ گلنے تک پکائیں۔ اس میں چلغوزے ڈال کر ٹھنڈا ہونے دیں۔ آلوؤں میں کالی مرچ اور نمک ملالیں۔ ہتھیلی پر تھوڑا سا آلو کا آمیزہ لے کر چپٹا کریں اور درمیان میں تھوڑا سا قیمے کا آمیزہ رکھ کر اسے انڈے کی شکل دے دیں۔ اس سے انڈے، پھر میدے اور آخر میں ڈبل روٹی کے چورے میں لپیٹ لیں۔ اس عمل کو دہراتے ہوئے باقی آلوؤں کے بھی کی بیٹ تیار کرلیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کریں اور کی بیٹ پٹاٹو سنہری تل کر نکال لیں۔
Reviews & Discussions

Wha what a nice dish my kids are hilarious they mess all the time in eating food this can make them attract toward meal

  • Arshama, Karachi
  • Fri 11 Apr, 2014