Kibbet Potato Recipe In Urdu

Making delicious food is now easy. You can prepare all kind of food by just checking the recipes online. Get access to some unique and easy to make recipes at home. Give your feedback in this regard.

3333
7095 Views
Submited by Naveen Khalid from
6 PERSON
00:25 For Keema
00:10

INGREDIENTS اجزاء

کی بیٹ آلو

آلو (ابلے اور بھرتہ کئے ہوئے) 500 گرام
 بکرے کا قیمہ ۔۔ 200 گرام
 چلغوزے ۔۔ دو کھانے کے چمچے
 پیاز(چوپ کی ہوئی) آدھا پیالی
 نمک ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
 پسی ہوئی کالی مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
 انڈہ ۔۔ ایک عدد
 ڈبل روٹی کا چورہ ۔۔ ایک پیالی
 میدہ(چھنا ہوا) ۔۔ آدھا پیالی
 نمک ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
 تیل ۔۔ تلنے کے لئے+ چار کھانے کے چمچے

METHOD ترکیب

دیگچی میں تیل گرم کریں پیاز سنہری کریں اور قیمہ ڈال کر بھون لیں۔ اس میں کالی مرچ اور نمک ڈال کر قیمہ گلنے تک پکائیں۔ اس میں چلغوزے ڈال کر ٹھنڈا ہونے دیں۔ آلوؤں میں کالی مرچ اور نمک ملالیں۔ ہتھیلی پر تھوڑا سا آلو کا آمیزہ لے کر چپٹا کریں اور درمیان میں تھوڑا سا قیمے کا آمیزہ رکھ کر اسے انڈے کی شکل دے دیں۔ اس سے انڈے، پھر میدے اور آخر میں ڈبل روٹی کے چورے میں لپیٹ لیں۔ اس عمل کو دہراتے ہوئے باقی آلوؤں کے بھی کی بیٹ تیار کرلیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کریں اور کی بیٹ پٹاٹو سنہری تل کر نکال لیں۔

Advertisement

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Kibbet Potato Recipe In Urdu

Wha what a nice dish my kids are hilarious they mess all the time in eating food this can make them attract toward meal
Arshama - Karachi 4/11/2014 1:41:30 AM
MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB