Kiwi Lemonade

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits your taste buds. Serve it to your family and friends.

3333
3447 Views
Submited by Jiya Ali from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

کیوی لیمینڈ

کیوی ۔۔ چار سے پانچ عدد
 لیموں کا رس ۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ
 لیمن رائنڈ ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
 کیوی ۔۔ گارنش کے لئے
 شوگر سیرپ ۔۔ حسب ضرورت
 برف ۔۔ ایک کپ
 پانی ۔۔ دو کپ

METHOD ترکیب

کیوی کو چھیل لیں۔ پھر اس میں دو کپ پانی ڈال کر بلینڈ کر کے چھان لیں۔ اب اس میں لیموں کا رس اور شوگر سیرپ ملا کر اچھی طرح مکس کریں۔ گلاس کے برف کے کیوبز ڈالیں۔ لیمن رائیڈ شامل کریں۔ اوپر سے کیوی کا جوس ڈآلیں اور سرو کریں۔

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Kiwi Lemonade

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB