Kofta Makhani Recipe in Urdu

Taste new flavors of food. Make delicious recipes at home without any trouble. Get some mouth watering recipes along with its ingredients and step by step method online. Comment your suggestions.

5555
3346 Views
Submited by Hina from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

قیمہ ------ آدھا کلو
 لہسن ----- ایک چائے کا چمچ
 گرم مصالحہ ----- ایک چائے کا چمچ
 نمک ----- ایک چائے کا چمچ
 کارن فلور ----- دو کھانے کے چمچ
 ہرا دھنیا ----- دو کھانے کے چمچ
 کریم ----- ایک کھانے کا چمچ
 
 گریوی کے لیے:
 
 پیاز ----- ایک عدد
 کاجو ----- پندرہ عدد
 مکھن ----- دو کھانے کے چمچ
 تیل ----- ایک چوتھائی کپ
 ٹماٹو پیسٹ ----- آدھا کپ
 ٹماٹو کیچپ ------ ایک چوتھائی کپ
 لال مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
 ہرا دھنیا ----- دو کھانے کے چمچ
 

METHOD ترکیب

قمیے میں ادرک٬ لہسن٬ نمک٬ لال مرچ٬ گرم مصالحہ٬ کارن فلور٬ ہرا دھنیا اور ملائی ڈال کر چاپر میں پیس لیں-
اب اس مکسچر کے کوفتے بنائیں-

گریوی کے لیے:

گرم تیل میں مکھن٬ کچی پسی پیاز اور ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کر کے مصالحہ بھون لیں-
اب اس میں ٹماٹو پیسٹ٬ کیچپ٬ نمک٬ لال مرچ٬ کاجو کا پیسٹ٬ چینی اور پسا گرم مصالحہ ڈال کر بھون لیں-
آخر میں کوفتے شامل کر کے دم پر چھوڑ دیں-
تیار ہونے پر کریم٬ ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈالیں-
گرم گرم نان کے ساتھ سرو کریں-

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Kofta Makhani Recipe in Urdu

Cooking on Eid is fun if you know less time consuming recipes. I have shortlisted this Kofta Makhani recipe as a part of my Eid day menu. I hope it turns out well and my family likes it.
Bachra - Islamabad 8/31/2016 12:58:59 AM
MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB