Kung Pao Prawns Recipe in Urdu

Kung Pao Prawns Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Kung Pao Prawns Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Kung Pao Prawns Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

8269

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Naveen Khalid from
کنگ پاؤ جھینگے (INGREDIENTS)
  1. جھینگے ۔۔ 250 گرام
  2. پسی ہوئی سفید مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  3. انڈے کی سفیدی ایک عدد
  4. کارن فلور ۔۔ تین کھانے کے چمچے
  5. چلی ساس ایک کھانے کا چمچہ
  6. لہسن( چوپ کیا ہوا) ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  7. سویا ساس ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  8. ٹماٹو کیچپ ۔۔ چار کھانے کے چمچے
  9. مرغی کی یخنی ۔۔ ایک پیالی
  10. پیاز(باریک کٹی ہوئی) ۔۔ ایک عدد
  11. ہری پیاز(باریک کٹی ہوئی) ایک عدد
  12. سوکھی گول لال مرچیں ۔۔ بارہ عدد
  13. شملہ مرچ(چوکور کٹی ہوئی) ایک عدد
  14. نمک ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  15. تیل ۔۔ 4/1 پیالی + دو کھانے کے چمچے
METHOD
  • جھینگوں پر سفیدی، کارن فلور، سفید مرچ، دو کھانے کے چمچے، تیل اور نمک ملا کر رکھ دیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کریں اور جھینگے تل کر نکالیں۔ اس میں لہسن بھونیں، پھر پیاز، ہری پیاز، شملہ مرچ، لال مرچیں باقی سفید مرچ، یخنی سویا ساس، کیچپ اور جھینگے ملائیں۔ اس میں چمچہ چلاتے ہوئے کارن فلور شامل کریں اور گاڑھا ہونے پر چولہا بند کردیں۔
Reviews & Discussions