Lakhnow K Kabab Recipe in Urdu

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits your taste buds. Serve it to your family and friends.

4444
41316 Views
Submited by Kiran from Toronto
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

اشیا،
 گاے کا باریک قیمہ ایک کلو
 کچا پپیتہ کھانے کے تین چمچے
 پیاز (باریک کاٹ لیں) دو عدد
 گرم مسالہ پاوڈر کھانے کا ایک چمچہ
 ادرک چاے کا ایک چمچہ
 لہسن پیسٹ چاے کے دو چمچے
 بادام 14 عدد
 لال مرچ پاوڈر چاے کے دو چمچے
 تیل کھانے کے دو چمچے
 نمک حسب زایقہ
 دہی آدھی پیالی
 

METHOD ترکیب

ترکیب ۔۔
سب سے پہلے قیمے میں پپیتا اور نمک ملا کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں-اب ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں اور اس میں باریک کٹی ھویی پیاز ڈال کر سنہری مایل کر لیں -- اسکے بعد نکال کر ہاتھ سے مسل کر چورا کر لیں پھر قیمہ میں دہی ،لال مرچ،پیاز، ادرک اور چھلے ھوے بادام پیس کر ملا دیں --ساتھ ھی گرم مسالا ،کھانے کے دو چمچے تیل اور لہسن بھی ملا دیں-ایک بیکنگ ٹرے لیںاور قیمے کے گول کباب بنا کر ٹرے میں رکھیں اور اوون میں بیک کریں- براون ہونے پراوون سے نکال لیں۔پیاز ،ٹماٹر اور لیموں کے ساتھ سرو کریں ۔مزے دار لکھنو کے کباب تیار ہیں۔

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Lakhnow K Kabab Recipe in Urdu

If we dnt ve owen so can we fry nd hw to fry deep or shallow
Dua khan - India ,mumbai 7/24/2014 3:28:59 AM
MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB