Lebanese Spiced Beef Recipe in Urdu

Lebanese Spiced Beef Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Lebanese Spiced Beef Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Lebanese Spiced Beef Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

1160

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

saima from khi
لیبینیز اسپائسی بیف (INGREDIENTS)
  1. انڈر کٹ (چھوٹے ٹکڑے) آدھا کلو
  2. آلو چوکور کٹے ہوئے ۔۔ دو عدد
  3. پیاز چوپ کی ہوئی ۔۔ دو عدد
  4. ٹماٹر پسے ہوئے ۔۔ دو پیالی
  5. پسا ہوا لسن ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  6. کٹی ہوئی کالی مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  7. لیموں کا رس ۔۔ تین کھانے کےچمچے
  8. لیموں کے چھلکے ۔۔ ایک چائے کے چمچہ
  9. ہرا دھنیا ۔۔ آدھا پیالی
  10. پسی ہوئی لال مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  11. نمک ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  12. تیل ۔۔ تین کھانے کے چمچے
  13. ہرا دھنیا ۔۔ سجانے کے لیے
METHOD
  • دیگچی میں تیل گرم کر کے پیاز سنہری کریں۔ اس میں لہسن، گوشت، لال مرچ، کالی مرچ اور نمک ڈال کر چند منٹ بھونیں۔ اس میں ٹماٹر اور آلو ڈال کر گوشت گلنے اور پانی خشک ہونے تک پکائیں۔ اس میں لیموں کا رس اور لیموں کے چھلکے ڈال کر ڈش میں نکالیں اور ہرے دھنئے سے سجا کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions