Masala Bhare Karele Recipe in Urdu

Masala Bhare Karele Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Masala Bhare Karele Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Masala Bhare Karele Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

13971

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Asma from karachi
مصالحے بھرے کریلے (INGREDIENTS)
  1. بڑے بڑے کریلے آدھا سیر
  2. انار دانہ ایک چھٹانک
  3. ہری مرچ آٹھ عدد
  4. گھی ایک پاؤ
  5. پیاز ایک پاؤ
  6. سرخ مرچ اور نمک حسب ضرورت
  7. لہسن اور ادرک پیسا ہوا چائے کا آدھا چمچ
METHOD
  • کریلوں کو اچھی طرح سے کھرچ لیں۔ اور پیٹ چاک کر کے بیج نکال دیں اور پھر ایک گھنٹے کے لئے نمک لگا کر رکھ دیں۔ لہسن، ادرک ، نمک، سرخ مرچ، پیاز، انار دانہ ملا کر پیس لیں۔ ہری مرچ بھی ان کے ساتھ پیس لیں۔ پھر کریلوں کو اچھی طرح دھو کر خشک کرنے کے بعد تھوڑے سے مصالحے کے سوا تمام مصالحہ ان کریلوں میں بھر دیں۔ اور ان کو کسی دھاگے سے باندھ دیں۔ پھر کسی دیگچی یا فرائنگ پین میں گھی ڈال کر ان کو اس گھی میں تل لیں۔ یہاں تک کہ کریلے اچھی طرح سرخ ہو جائیں۔ پھر بچا ہوا مصالحہ ڈال کر ان کو تھوڑا سا بھون لیں اور بعد میں دم پر رکھ دیں۔ تقریباً دس منٹ کے بعد ان کو اتار لیں۔ نوٹ: مصالحے کے ساتھ ابلے ہوئے آلوؤں کے ٹکڑے ، دال، کالے چنے، کابلی چنے یا پھر تلے ہوئے بینگن اور ٹماٹر بھی بھرے جا سکتے ہیں۔ مصالحے بھرے کریلے تیار ہیں۔ ان میں کڑواہٹ بالکل نہیں ہو گی ۔ یہ ڈش چھ افراد کے لئے کافی ہے۔
Reviews & Discussions