Masoor Khichdi

Taste new flavors of food. Make delicious recipes at home without any trouble. Get some mouth watering recipes along with its ingredients and step by step method online. Comment your suggestions.

5555
5523 Views
Submited by Komal Aanwer from
6 PERSON
00:25
00:15

INGREDIENTS اجزاء

مسور کی کھچڑی

گھی ۔۔ 100 گرام
 چاول ۔۔ ایک کلو
 دال مسور ۔۔ ایک پاؤ
 پیاز ۔۔ دو عدد
 کھیرا ۔۔ ایک سے دو عدد
 گاجر ۔۔ ایک سے دو عدد
 لہسن ۔۔ دو سے تین جوئے
 مکس گرم مصآلحہ ۔۔ حسب ضرورت
 کالا زیرہ ۔۔ حسب ضرورت
 نمک ۔۔ ایک سے آدھا کھانے کا چمچ

METHOD ترکیب

ایک میں گھی گرم کریں۔ اب اس میں مکس گرم مصالحہ، کالا زیرہ، پہیاز، لہسن ڈال کر براؤن کرلیں۔ پھر اس میں پانی شامل کریں اور نمک ڈال دیں۔ جب پانی ابل جائے تو مکس دال چاول اور پانی شامل کرلیں۔ پکا کر دم پر رکھیں اور سرونگ ڈش میں نکال لیں۔ کھیرا اور گاجر کے ساتھ سرو کریں۔

Advertisement

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Masoor Khichdi

ap ka show bhut acha hea
zain ali - jacobabad 4/20/2015 11:15:31 PM
MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB