Memni Pulao

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits your taste buds. Serve it to your family and friends.

4444
13202 Views
Submited by Qirat Fatima from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

میمنی پلاؤ

بیف بون لیس ۔۔ 750 گرام
 الو ۔۔ آدھا کلو ۔۔ کٹی ہری مرچ ۔۔ دو کھانے کے چمچے
 کری پتہ ۔۔ پندرہ سے بیس عدد
 ہرا دھنیا ۔۔ دو کھانے کے چمچے
 دہی ۔۔ آدھا کپ
 تلی پیاز ۔۔ ایک کپ
 تیل ۔۔ 4/3 کپ
 ادرک لہسن پیسٹ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
 چاول ۔۔ 750 گرام
 زیرہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
 کالی مرچ ۔۔ چھ سے آٹھ عدد
 لونگ ۔۔ چھ سے آٹھ عدد
 بڑی الائچی دانہ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
 ہری الائچی ۔۔ چار سے پانچ عدد
 دار چینی ۔۔ دو سے تین اسٹکس
 تیز پتہ ۔۔ ایک عدد
 نمک ۔۔ حسب ذوق
 
 پوٹلی کے لئے:
 سونف ۔۔ دو کھانے کے چمچ
 ثآبت دھنیا ۔۔ دو کھانے کے چمچ
 بادیان کے پھول ۔۔ دو سے تین عدد

METHOD ترکیب

ایک پین میں تیل گرم کر کے پیاز کو فرائی کرلیں۔ جب فرائی ہوجائے تو تین چوتھائی نکال لیں۔ پھر اس میں ثابت گرم مصآلحہ، زیرہ ، ادرک لہسن کا پیسٹ، پوٹلی اور آلو ڈال دیں۔ اب گوشت شامل کر کے چھ سے آٹھ منٹ پکائیں۔ ساتھ ہی دو کپ پانی، کری پتہ اور ہری مرچ ڈال کر پکنے دیں، اتنا کے گوشت گل جائے۔ اس کے بعد پوٹلی نکال لیں۔ پھر اس میں چاول اور پانی شامل کرکے پکائیں۔ جب پانی خشک ہوجائے تو پین کو گرم توے پر رکھیں اور دم پر چھوڑ دیں۔ ہرا دھنیا، رائتہ اور سلاد کے ساتھ سرو کریں۔

Advertisement

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Memni Pulao

Memni Pulao is my Husband's most favorite dish, I want to give him surprise for making Memni Pulao with my hands on his birthday for that I am taking help with the recipes page of HamariWeb and learn the method of preparation, I hope that I will success.
Tahira - Islamabad 3/2/2017 6:28:53 AM
nice recipe, i will try.
mansoor Ahmed - karachi 4/9/2013 2:44:00 AM
MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB