Methi Keema Recipe

Methi Keema Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Methi Keema Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Methi Keema Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:30 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

456

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

beenish from khi
میتھی قیمہ (INGREDIENTS)
  1. قیمہ سات سو گرام
  2. پیاز دو سے تین عدد
  3. ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  4. تیل حسبِ ضرورت
  5. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  6. ٹماٹر چار عدد
  7. نمک حسبِ ضرورت
  8. لال مرچ اڑھائی چائے کا چمچ
  9. ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  10. پانی آدھا کپ
  11. ہری میتھی دو کپ کٹی ہوئی
  12. ثابت لال مرچ دس سے بارہ عدد
  13. لیموں دو عدد
METHOD
  • تیل گرم کرکے پیاز فرائی کرلیں۔
  • اب اس میں ثابت گرم مصالحہ، بچھیا کا قیمہ اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
  • پھر ٹماٹر، نمک، پسی لال مرچ اور ہلدی شامل کرکے قیمے کو مزید بھون لیں اور آدھا کپ پانی ڈال کر اسے گلا لیں۔
  • تھوڑی دیر بعد اس میں کٹی ہری میتھی شامل کریں۔
  • اب ثابت لال مرچ، چھلے لیموں اور ہری مرچ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  • جب پانی خشک ہو جائے تو ہلکا سا بھون کر اُتاریں اور سرو کریں۔
Reviews & Discussions