Mili Juli Sabziya Recipe in Urdu

Mili Juli Sabziya Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mili Juli Sabziya Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mili Juli Sabziya Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

6720

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Eirum from Quetta
ملی جلی سبزیاں (INGREDIENTS)
  1. آئل دو کھانے کے چمچ
  2. مسٹرڈ کے بیج آدھا چائے کا چمچ
  3. زیرہ (ثابت) آدھا چائے کا چمچ
  4. پیاز باریک کٹا ہوا ایک عدد
  5. کری پتہ دو عدد
  6. سبز مرچ باریک کٹی ہوئی ایک
  7. ادرک کا ، ٹکڑا بریک کٹا ہوا ایک انچ
  8. کری یسٹ دو کھانے کے چمچ
  9. پھول گوبھی (کٹا ہوا ایک چھوٹا)
  10. گاجر موٹی کٹی ہوئی ایک بڑا سائز
  11. فرنچ بین ایک انچ لمبی کٹی ہوئی ایک پاؤ
  12. ہلدی چوتھائی چمچ
  13. سرخ مرچ پسی ہوئی چوتھائی چمچ
  14. نمک آدھ چمچ
  15. ٹماٹر باریک کٹے ہوئے دو عدد
  16. مٹر آدھ پاؤ
  17. سبزی کا سوپ دو تہائی
METHOD
  • تیل گرم کر یں اور اس میں زیرہ اور مسٹرڈ کے بیج فرائی کر لیں۔ پیاز اور کری پتہ شامل کر کے 5منٹ کے لئے فرائی کر یں۔ سبز مرچ اور ادرک شامل کر یں اور مزید دو منٹ پکائیں۔ کری پیسٹ ڈالیں اور 3منٹ پکائیں۔ گوبھی کے پھول، گاجر اور فرنچ بین ڈالیں اور 5منٹ پکائیں پھر ہلدی ،مرچ، نمک اور ٹماٹر ڈال کر 3منٹ پکائیں۔ گلے ہوئے مٹر ڈالیں اور مزید دو منٹ پکائیں۔ سبزی کا سوپ ڈالیں اور 10منٹ ہلکی آنچ پر پکنے دیں تاکہ سبزیاں گل جائیں ۔ نوٹ:سبزی کے سوپ کی بجائے پانی بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
Reviews & Discussions