Mini Pizza Recipe in Urdu

Mini Pizza Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mini Pizza Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mini Pizza Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

8132

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Qirat Fatima from
منی پیزہ (INGREDIENTS)
  1. قیمہ ۔۔ آدھا کلو
  2. ڈبل روٹی ۔۔ بڑی
  3. پسا لہسن ادرک ۔۔ ایک چمچ
  4. کٹی ہوئی مرچ ۔۔ ایک چمچ
  5. ہلدی ۔۔ آدھا چمچ
  6. نمک ۔۔ آدھا چمچ
  7. چیڈر چیز ۔۔ ایک پیکٹ
  8. موزیلا چیز ۔۔ ایک پیکٹ
  9. زیتون ۔۔ ہرے یا کالے 10-8
  10. ٹماٹر ۔۔۔ 2-1 عدد
  11. شملہ مرچ ۔۔ ایک عدد
  12. پیاز ۔۔ ایک عدد
  13. ٹماٹر کیچپ ۔۔۔ حسب ضرورت
METHOD
  • سب سے پہلے قیمے میں مرچ، پیاز نمک اور ادرک لہسن ڈال کر گلنے کے لئے چھوڑ دیں۔ جب گل جائے تو بھون لیں ڈبل روٹی کو گول یا سکوائر میں کاٹ لیں۔ اب اس پر کیچپ لگائیں پھر اس پر قیمہ ڈالیے اور چیز ڈالیں اب اس میں سبزیوں کے چھوٹے چھوٹے کیوبز ڈالیں۔ پھر زیتون کا ایک سلائس رکھیں۔ یگانو ڈال کر اوون میں 180 ڈیگری سینٹی گریڈ پر 5 منٹ بیک کریں۔ مزیدار پیزہ تیار ہے۔
Reviews & Discussions