Mixed Vegetables Recipe in Urdu

Mixed Vegetables Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mixed Vegetables Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mixed Vegetables Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

3025

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Bushra jawed from
ونٹرمکسڈ ویجی ٹیبلز (INGREDIENTS)
  1. آلو ۔۔۔ ایک پاؤ
  2. مٹر۔۔ ایک پاؤ
  3. شلجم ۔۔ ایک پاؤ
  4. گاجر ۔۔ ایک پاؤ
  5. نمک ۔۔ ایک چائےکا چمچہ
  6. گوبھی ۔۔۔ ایک پاؤ
  7. کالی مرچ ۔۔ آدھا چائےکا چمچہ
  8. ٹماٹر ۔۔ آدھا چائےکا چمچہ
  9. ٹماٹر ۔۔ ایک پاؤ
  10. ہلدی ۔۔ ایک چوتھائی چائےکا چمچہ
  11. پیاز ۔۔ دو عدد (درمیانی)
  12. سرخ مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچ
  13. ہری مرچ ۔۔ کٹی ہوئی چند
  14. تیل ۔۔ چار کھانے چمچ
  15. ہرا دھنیا ۔۔ کٹا ہوا
METHOD
  • پیاز کے سلائس کاٹ لیں۔ آلوں کا چھلکا اتار لیں اور ان کے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں۔ گاجر کاٹ لیں۔ شلجم کے بھی چوکور ( کیوب نما ) ٹکڑے بنالیں۔ گوبھی کے بھی چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔ ٹماٹروں کا بھی گودا نکال کر ان کو بھی چوکور ( کیوب کی شکل میں ) کاٹ لیں۔ ایک پتیلی میں تیل گرم کریں پیاز کو ہلکا فرائی کر لیں اب اس میں مصالحوں کے ساتھ تمام سبزیاں ڈال دیں اور چمچ چلاتے ہوئی فرائی کریں۔ آدھا کپ پانی ڈال کر اس کا ڈھکن ڈھانپ دیں اور دس منٹ تک پکنے دیں۔ اس وقت تک پکائیں کے پانی گل جائے اور سبزیاں گل جائیں۔ چولہے پر سے اتار لیں ہری مرچ اور ہرے دھنیے سے گارنش کر کے سرو کریں۔
Reviews & Discussions