Mongolian Gosht Recipe in Urdu

Mongolian Gosht Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mongolian Gosht Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mongolian Gosht Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

695

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Aisha from khi
منگولین گوشت (INGREDIENTS)
  1. بکرے کا گوشت------------ 1/2کلو
  2. پسی ہوئی ادرک-------------- ایک کھانے کا چمچہ
  3. کارن فلور--------------- ایک کھانے کا چمچہ
  4. سویا ساس------------ 2کھانے کے چمچے
  5. سفید سرکہ------------ 2کھانے کے چمچے
  6. نمک------------------ حسبِ ذائقہ
  7. تیل----------------- تلنے کے لئے
  8. لیموں، لال مرچ، ہری پیاز--------------- سجانے کے لئے(باریک کٹی ہوئی)
  9. ساس کے اجزاء:
  10. پیاز--------------- باریک کٹی ہوئی ایک عدد
  11. ادرک--------------- (باریک کٹی ہوئی) ایک انچ کا ٹکڑا
  12. لہسن-------------- باریک کٹا ہوا 5جوے
  13. اویسٹر ساس----------------- 2کھانے کے چمچے
  14. سویا ساس---------------- 2کھانے کے چمچے
  15. ڈارک سویا ساس----------------- 1کھانے کا چمچہ
  16. پسی ہوئی سفید مرچ-------------- 4/1چائے کا چمچہ
  17. براﺅن چینی------------- ایک چائے کا چمچہ
  18. گاجر---------------- (باریک کٹی ہوئی) ایک عدد
  19. شملہ مرچ------------ (باریک کٹی ہوئی) ایک عدد
  20. نمک------------- حسبِ ذائقہ
  21. تیل-------------- 2کھانے کے چمچے
METHOD
  • پیالے میں علاوہ تیل میں گوشت کے سارے اجزاءملا کر 2/1گھنٹے کے لئے رکھ دیں فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اور گوشت بھون کر اتارلیں دیگیچی میں تیل گرم کرکے پیاز ، ادرک اور لہسن سنہری کرلیں اس میں اویسٹر ساس ، سویا ساس،ڈارک سویا ساس، سفید مرچ اور نمک ملا کر ساس گاڑھا ہونے تک پکائیں اس میں گوشت اور براﺅن چینی ڈال کر 5منٹ تک پکائیں اس میں شملہ مرچ اور گاجر ملا کر ڈش میں نکال لیں اسے ہری پیاز ، لیموں اور لال مرچ سے سجا کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions