Murgh Makhni Recipe in Urdu

Murgh Makhni Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Murgh Makhni Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Murgh Makhni Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

6857

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

sanobar hayat from
مرغی مکھنی (INGREDIENTS)
  1. چکن ۔۔ آدھا کلو
  2. ہری مرچ ۔۔ چار عدد
  3. ہرا دھنیا ۔۔ تھوڑا سا
  4. تیل ۔۔ آدھا کپ
  5. کریم ۔۔ آدھا کپ
  6. پیاز ۔۔۔ 250 گرام
  7. دہی ۔۔250 گرام
  8. پسی لال مرچ ۔۔۔ 2 چائے کے چمچ
  9. پسا دھنیا ۔۔ 2 چائے کے چمچ
  10. ادرک لہسن کا پسٹ ۔۔۔ 2 چائے کے چمچ
  11. ہلدی ۔۔۔ 2/1 چائے کا چمچہ
  12. نمک ۔۔ 2/1 چائے کا چمچہ
  13. پسا گرم مصالہ ۔۔۔ 2/1 چائے کا چمچہ
  14. زیرہ ۔۔۔ 2/1 چائے کا چمچہ
  15. ثابت کالی مرچ ۔۔ 2/1 چائے کا چمچہ
  16. پسا اور فرائی کھوپرا ۔۔ 4 کھانے کے چمچ
METHOD
  • آدھا کپ تیل میں گرم کر کے اس میں 250 گرا پیاز لائٹ براؤن کریں۔ اب اس میں آدھا کلو چکن، 2 چائے کے چمچ ادرک لہسن کا پسٹ اور حسب ضرورت پانی ڈال دیں۔ ساتھ ہی 4 کھانے کے چمچے پسا کھوپرا، 2 چائے کے چمچے پسی لال مرچ، آدھا چائے کا چمچ نمک، آدھا چائے کا چمچ ہلدی، آدھا چائے کا چمچ زیرہ، 2 چائے کے چمچے پسا دھنیا اور آدھا چائے کا چمچہ کالی مرچ شامل کر کے اچھی طرح بھون لیں۔ اس کے بعد 250 گرام دہی ، چار عدد ہری مرچیں اور پسا گرم ڈال کر ہلکی آنچ پر 15 منٹ پکالیں۔ آخر میں چولہا بند کرکے تھوڑا سا ہرا دھنیا اور کریم شامل کر کے سرو کریں۔
Reviews & Discussions