Murgh Or Ispahagetti Recipe in Urdu

Murgh Or Ispahagetti Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Murgh Or Ispahagetti Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Murgh Or Ispahagetti Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:12

comments Comments

0

reviews Views

6742

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Nighat from Karachi
مرغ اور اسپاگیٹی (INGREDIENTS)
  1. اسپاگیٹی پونڈ کا پیکٹ
  2. مرغ کلو گرام
  3. سفید سرکہ ایک چائے کا چمچہ
  4. ادرک چائے کا چمچہ(پیس لیں)
  5. لہسن چائے کا چمچہ(پیس لیں)
  6. نمک چائے کا چمچہ
  7. کالی مرچ چائے کا چمچہ
  8. اجینو موٹو ایک چٹکی
  9. پانی پیالی
  10. پنیر ایک ٹکڑا
  11. مکھن ایک کھانے کا چمچہ
METHOD
  • اسپاگیٹی ابال کر چھان لیں۔ نمک اور سرکہ مرغ پر لگا کر 10منٹ کے لئے رکھ دیں۔ پھر پانی میں ڈال کر پکائیں۔ لہسن، ادرک ، اجینو موٹو اور کالی مرچ بھی شامل کر دیں۔ پانی خشک ہو جائے تو مکھن ڈال دیں اور بھون کر اتار لیں۔ اسپاگیٹی ڈش میں چاروں طرف ڈالیں۔ بیچ میں مرغ رکھیں اور پنیر کاٹ کر چھڑک دیں۔
Reviews & Discussions