Murgi Katakat Recipe in Urdu

Murgi Katakat Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Murgi Katakat Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Murgi Katakat Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

5624

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Bushra jawed from
مرغ کٹاکٹ (INGREDIENTS)
  1. مرغی کی چھوٹی بوٹیاں(بغیر ہدی)۔۔1/2 کلو
  2. پیاز(چوپ کی ہوئی)۔۔ایک عدد
  3. ادرک(چوپ کی ہوئی)۔۔ایک کھانےکا چمچہ
  4. لہسن(چوپ کی ہوئی) ایک کھانئ کا چمچہ
  5. ہعی مرچیں(بایک کٹی ہوئی)۔۔4 عدد
  6. ٹماٹر(چوپ کئے ہوئے)۔۔3 عدد
  7. پسا ہوا گرم مصآلہ۔۔۔2 چائے کے چمچے
  8. پسی ہوئی لال مرچ۔۔۔ایک چائے کا چمچہ
  9. کٹی ہوئی لال مرچ ۔۔۔۔ایک چائے کا چمچہ
  10. ثابت سفید زیرہ۔۔۔ایک چائے کا چمچہ
  11. پسی ہوئی ہلدی۔۔1/2 چائے کا چمچہ
  12. چھوٹی میتھی کے پتے۔۔ایک پیالی
  13. نمک۔۔ایک چائے چمچہ
  14. تیل۔۔1/4 پیالی
  15. ہری مرچیں، ٹماٹر(باریک کٹے ہوئے)سجانے کے لئے
METHOD
  • توے پر تیل گرم کر کے زیرہ سنہری کریں، پیاز شامل کرکے سنہری کریں۔ اس میں میتھی اور ہری مرچوں کے علاوہ باقی تمام اجزاء ڈال کر بھونیں۔ اس میں میتھی اور ہری مرچیں ڈال کر 5 منٹ تک پکائیں۔ مزیدار مرغ کٹاکٹ ہری مرچوں اور ٹماٹر کے سے سجا کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions