Mustard Rosemary Chicken Recipe in Urdu

Mustard Rosemary Chicken Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mustard Rosemary Chicken Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mustard Rosemary Chicken Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

3952

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

farheen from
مسٹر ڈروز میری چکن (INGREDIENTS)
  1. لیمن جوس ----- دو کھانے کے چمچ
  2. زیتون کا تیل ------ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  3. لہسن (کچل لیں) ------ دو جوے
  4. تازہ روز میری (کتر لیں) ------ دو کھانے کے چمچ
  5. مسٹرڈ ------- ایک چوتھائی کپ
  6. چکن لیگ پیس ------ ایک کلو
  7. کریم ----- تین سو ملی لیٹر
  8. کارن فلور ------ ایک چائے کا چمچ
  9. پانی ----- ایک چائے کا چمچ
  10. روز میری (ایکسٹرا) ----- ایک کھانے کا چمچ
METHOD
  • ایک درمیانے پیالے میں لمین جوس٬ تیل٬ لہسن٬ روز میری اور مسٹر (سرسوں) سب کو مکس کرلیں پھر چکن شامل کریں مکس کر کے ڈھک کر تین گھنٹے کے لیے ریفریجریٹر میں رکھیں- پکانے کے لیے چکن کو دیگر اجزاﺀ سے الگ کر کے نکال لیں- چکن کو گرم تیل لگے کھلے باربی کیو پر پکائیں دونوں طرف سے براؤن کرلیں٬ جب چکن اچھی طرح پک جائے تو اتار لیں- باربی کیو پلیٹ میں میرینیڈ کے اجزاﺀ کو ساس پین میں ڈال رکھیں اور ابال آنے تک پکائیں پھر آنچ کم کر کے مکسچر گاڑھا ہونے تک پکائیں- اس میں کریم شامل کردیں٬ کارن فلور کو پانی میں گھول کر اسی مکسچر میں مکس کریں٬ پھر سے ابال آنے دیں اور مکسچر کے گاڑھا ہونے تک چمچ چلاتے ہوئے پکائیں٬ گاڑھا ہونے پر اتار لیں- چکن کو روز میری ساس اور چھوٹی گاجروں سے ساتھ سرو کریں-
Reviews & Discussions